جسٹس اظہر سلیم بابر اپنے والد کی وفات کے بعد کل عدالت عالیہ میں مقدمات کی سماعت کریں گے

ہفتہ 12 اکتوبر 2019 15:17

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2019ء) سینئر جج عدالت عالیہ آزاد جموں وکشمیر جسٹس اظہر سلیم بابر جو اپنے والدکی وفات کے بعد کل پیر سے عدالت عالیہ ہیڈ کوارٹر مظفرآباد میں باقاعدہ مقدمات کی سماعت کریں گے۔

(جاری ہے)

وہ اپنے والد کے انتقال کے باعث رخصت پر تھے۔سینئر جج عدالت العالیہ جسٹس اظہر سلیم بابر نے اپنے والد سردار محمد سلیم خان کی نماز جنازہ میں شرکت کرنے اور اظہار تعزیت کرنے والے جملہ احباب کا شکریہ اداکیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں