لبریشن لیگ عمران خان کی کشمیر پالیسی کو مسترد کر تی ہے‘میر غلام مصطفی
منگل 15 اکتوبر 2019 15:17
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار میر غلام مصطفی نے جماعتی کارکنوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ عمران خان حکومت بھارت سے دوستی کے خواب دیکھ رہی ہے۔
عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئے ہر جمعہ کو 100، 200 سرکاری ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ کر کے سب اچھا کا نعرہ لگایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر کی آزادی کے لئے کشمیری قیادت کو آزادی کا علم سونپا جائے۔ آزاد حکومت کو ریاست کی نمائندہ باغی، ڈوگرہ کی جانشین حکومت کے طور پر تسلیم کیا جائے۔ اجلاس سے گلشاد بٹ، افتخار بٹ، شاکر نور، خواجہ رمضان بٹ اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔متعلقہ عنوان :
مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مفتی منیب الرحمن کے بھائی ڈاکٹر محبوب الرحمن ایبٹ آباد میں سپردخاک
حکومت تباہ کن بارشوںسے جانی اور مالی نقصانات کا درست تخمینہ لگا کر متاثرین کی فوری امداد کرے،منتخب بلدیاتی ..
آزاد کشمیر کے مستحقین زکوٰة کو جدید نظام کے تحت ایس پیسہ کے ذریعے ادائیگی کیلئے محکمہ عشر و زکوة اور ..
آزاد جموں وکشمیر ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی اور اسلامک ریلیف کے مابین ٹرمزآف پارٹنرشپ ..
محکمہ تعمیرات عامہ عمارات کے زیر انتظام ترقیاتی منصوبہ جات کا کامیاب الیکڑانک بڈنگ پراسیس مکمل ہو ..
نیلم،فوڈاتھارٹی کا اشیاء خورد ونوش کے معیارکی جانچ پڑتال
ْاسرائیل دہشت گرد ملک ہے ،ایران نے پوری امت مسلمہ کی بھرپور ترجمانی کی، چوہدری محمد الیاس
پرائیویٹ کالجز نے بلا جواز فیس وصولی کی آڑ میں بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ کرنا شروع کر دیا، رول نمبر سلپ ..
مظفر آباد، معذور افراد کو معاشرتی و معاشی طور پر منظم و مستحکم ہونے کے لیے پلیٹ فارم کی ضرورت ہے، چیئرمین ..
سانحہ کے ایف سی انتظامیہ کی نالائقی اور نااہلی ہے،ر ہنما ایم کیو ایم محمد طاہر کھوکھر
آزاد کشمیر میں حالیہ بارشوں کے باعث 8 افراد جاں بحق ، 11 زخمی ہوئے ، محکمہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
حکومت بلدیاتی نمائندوں کے مسائل کے حل کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے، آزاد حکومت کے وزیر انفارمیشن ..
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم