نو منتخب رکن اسمبلی بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ممبر اسمبلی کا حلف اٹھا لیا

جمعہ 6 دسمبر 2019 22:48

مظفرآباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2019ء) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر ، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور نو منتخب رکن اسمبلی بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ممبر اسمبلی کا حلف اٹھا لیا، سپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر نے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے حلف لیا، حلف برداری کی تقریب اسمبلی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوئی ۔ md/mhn/rhn 2016

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں