وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حید رخان کی قیادت میں کابینہ اراکین کی دربار سخی سائیں سہیلی سرکاری پر حاضری، نواز شریف کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی

جمعہ 6 دسمبر 2019 22:53

مظفرآباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2019ء) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حید رخان کی قیادت میں آزادکشمیر کابینہ کے اراکین نے دربار سخی سائیں سہیلی سرکاری پر حاضری دی اور میاں محمد نواز شریف کی صحت یابی کے لیی11 بکروں کا صدقہ دیا۔

(جاری ہے)

دربار سہیلی سرکار پر نواز شریف کی صحت یابی کے لیے صدرمرکزی سیرت کمیٹی صاحبزادہ محمد سلیم چشتی نے خصوصی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں