انجمن قصابان مظفرآباد کے عہدیداران جمعہ کے روز عہدوں کا حلف اٹھائیں گے

بدھ 26 فروری 2020 16:28

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 فروری2020ء) انجمن قصابان مظفرآباد کے عہدیداران جمعہ کے روز عہدوں کا حلف اٹھائیں گے،حلف کی تقریب بلدیہ ہال اپر اڈہ میں منعقد ہو گی،تقریب کے مہمان خصوصی وزیر تعلیم ایم سی ڈی پی بیرسٹر افتخار گیلانی ہوں گے جو عہدیداران سے ان کے عہدوں کا حلف لیں گے،صدر حفیظ میر،جنرل سیکرٹری سید یاسر شاہ سمیت دیگر عہدیداران کے مطابق حلف کی تقریب کے انتظامات مکمل کیے جا رہے ہیں،تقریب آمد پر وزیر تعلیم بیرسٹر افتخار گیلانی کا شاندار استقبال کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں