وزیر اعظم آزاد کشمیر کا معروف قانون دان ادریس مغل ایڈوکیٹ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

جمعہ 3 اپریل 2020 21:45

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اپریل2020ء) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے معروف قانون دان ادریس مغل ایڈوکیٹ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ادریس مغل ایک اچھے قانون دان اور بہترین انسان تھے ۔ان کی کمی محسوس ہوتی رہے گی۔

متعلقہ عنوان :

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں