چوہدری رحمت علی نے قیام و استحکام پاکستان کیلئے بے لوث کام کیامحمد صدیق اکبر

راولپنڈی 16نومبر (ا ے پی پی): انجمن فیض الاسلام کے صدر محمد صدیق اکبر میاں اور دوسرے عہدیداروں نے لفظ پاکستان کے خالق چوہدری رحمت علی کے 123 ویں یوم پیدائش پرانہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوہدری رحمت علی کا شمار ہمارے ان محسنین میں ہوتا ہے جنہوں نے قیام و استحکام پاکستان کیلئے بے لوث کام کیا انہوں نے کہا کہ برصغیر کے مسلمانوں کو الگ وطن کیلئے پاکستان کا نام دینے والے چوہدری رحمت علی نے قیام پاکستان کے بعد اقوام متحدہ میں کشمیری مسلمانوں کی آزادی کیلئے توانا آواز بلند کی یہ ہمارے قومی ہیروہیں جن کے کردار و عمل کے بارے میں نوجوان نسل کو بتایا جانا لازم ہے تاکہ وہ اپنے اسلاف کی جدوجہد کو جان کر ان کی فکری راہنمائی میں وطن کی تعمیر نو کیلئے اپنا کردار ادا کر س

پیر 16 نومبر 2020 19:59

مظفرآباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2020ء) :آزادجموں وکشمیر پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے زیر اہتمام کشمیر انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ میں پی پی ا?ر اے رولز کے حوالہ سے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ منعقد ہوئی۔

(جاری ہے)

تربیتی ورکشاپ میں آزادکشمیر کے تمام محکمہ جات کے پروکیورمنٹ سے منسلکہ آفیسران نے شرکت کی۔ ورکشاپ کے ریسورس پرسن اکاونٹنٹ جنرل آزادکشمیر عثمان جاوید لون تھے جبکہ ورکشاپ میں چیئرمین پبلک سروس کمیشن ایئر مارشل (ر یٹائرڈ ) مسعود اختر، ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنرل چیئرمین پیپرا فرحت علی میر ،ڈائریکٹر جنرل KIMبریگیڈئیر (ر) اختر حسین شاہ نے شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔

متعلقہ عنوان :

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں