وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کا گلزار حسین کی وفات پر اظہار افسوس

پیر 23 نومبر 2020 17:59

مظفر آباد۔23نومبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23نومبر2020ء) :وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے سیکرٹری آزاد کشمیر ٹرانسپورٹ اتھارٹی گلزار حسین کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے بلندی درجات اور لواحقین کےلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں