مظفر آباد تنظیم غیر جریدہ ملازمین آزادکشمیر نے محکمہ تعمیرات عامہ کے ٹیکنیکل سٹاف کی اپ گریڈیشن کا مطالبہ کردیا

جمعہ 27 نومبر 2020 18:32

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 نومبر2020ء) مظفر آباد تنظیم غیر جریدہ ملازمین آزادکشمیر نے محکمہ تعمیرات عامہ کے ٹیکنیکل سٹاف کی اپ گریڈیشن کا مطالبہ کردیا،وفاق اورپنجاب طرزپر آزادکشمیر کے ٹیکنیکل سٹاف بھی اپ گریڈ کیاجائے۔ 5سال سیمطالبہ کررہے ہیں ۔محکمہ مالیات ٹس سیمس نھیں ہورہاہے مزید انتظارنھیں کرسکتے۔

آزاد کشمیر بھرمیں احتجاج کی کال دے سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار محکمہ تعمیرات عامہ کے ٹیکنیکل سٹاف کی جانب سے دیئے گئے، استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی صدر سالک رشیدعباسی سیکرٹری جنرل خواجہ عبدالوحید شہید ضلع صدر راجہ اویس ناصر احسان سعید اعوان نے کیا۔ تقریب میں ٹیکنیکل سٹاف کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔اور انہوں نے غیر جریدہ قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں تنظیم غیر جریدہ پر مکمل بھروسہ ہے ایک عرصہ سے ایک ہی سکیل میں سروس کرتے کرتے ریٹائر ہوجاتیہیں ۔کوئی پرسان حال نھیں وزیراعظم آزادکشمیر اورچیف سیکٹری نوٹس لیتے ہو? فوری ہماریجا?زمطالبات پوریکریں

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں