صدر سردار مسعود نے قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر کا اجلاس 28 جنوری کوطلب کرلیا

جمعرات جنوری 17:46

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2021ء) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر کا اجلاس 28 جنوری2021ء کو 10:00بجے دن بمقام بلاک نمبر12سول سیکرٹریٹ مظفرآباد طلب کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

اس ضمن میںقانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر سیکرٹریٹ سے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے اجلا س کی صدارت سپیکر قانون سازاسمبلی شاہ غلام قادر کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

مظفر آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments