وزیر بلدیا ت و دیہی ترقی خواجہ فاروق احمد کی زیر صدارت ضلع کونسل مظفرآباد کا جائزہ اجلاس

جمعہ 17 ستمبر 2021 20:06

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2021ء)وزیر بلدیا ت و دیہی ترقی خواجہ فاروق احمد کی زیر صدارت ضلع کونسل مظفرآباد کے جائزہ اجلاس کا انعقاد کیا گیا ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ سردار عقیل محمود ، ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل مظفرآباد عاصم خالد اعوان ، چیف آفیسر ضلع کونسل مظفرآباد مہہ جبین عباسی نے ضلع کونسل مظفرآباد سے متعلقہ جملہ امور کی بریفنگ دی۔اجلاس میں ضلع کونسل مظفرآباد کے تمام شعبہ جات کے نگران بھی موجود تھے ۔

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں