سردار عبدالقیوم نیازی کا بریگیڈئیر ندیم اقبال کی وفات پر اظہار افسوس

ہفتہ 18 ستمبر 2021 00:09

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2021ء) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے بریگیڈئیر ندیم اقبال کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم آزادکشمیر نے اپنے تعزیتی پیغام میں برگیڈیئرندیم اقبال کی وفات کو ناقابل تلافی نقصان قرار دیتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔

متعلقہ عنوان :

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں