سپیکر قانون ساز اسمبلی کا میزائل کے کامیاب تجربے پر سائنسدانوں‘ انجنیئرز اور پاک افواج کو مبارکباد

جمعہ 26 نومبر 2021 14:44

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 نومبر2021ء) سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے بیلسٹک میزائل شاہین ون۔

(جاری ہے)

اے کے کامیاب تجربے پر سائنسدانوں ، انجینئرز اور پاک افواج کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی دفاعی استعداد میں روز بروز اضافے پر پوری قوم مبارک باد کی مستحق ہے، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پاکستان ناقابل تسخیر ملک بن چُکا ہے۔

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں