باغ، کاروبار سنت نبویؐ ہے ،دیانتداری سے کاروبار کرنے والے تاجر دنیا اور آخرت میں کامیاب ہیں، ڈپٹی کمشنر باغ
منگل 30 نومبر 2021 19:03
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہار ڈپٹی کمشنر باغ سردار صابر مغل، سابق صدر انجمن تاجران باغ حافظ طارق محمود، سردار طائر اکبر نے گذشتہ روز ضلعی ہیڈ کوراٹر باغ میں زمزمہ کیفے بٹ تکہ ھاوس کی افتتاحی منعقدہ تقریب سے بحیثیت مہمانان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
افتتاحی تقریب میں ضلعی انتظامیہ باغ کہ آفیسران، وکلا صحافیوں اور انجمن تاجران باغ کے زعماء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ تقریب سے مختلف مقررین نے خطاب کیا، آخر میں میزبان تقریب راجہ شفاعت نے تمام مہمانان گرامی کا خصوصی شکریہ ادا کیا ،اس موقع پر مقبوصہ کشمیر کی آزادی کہ لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاکھوں مسلمانوں کا ڈوگرہ استبداد کی نگرانی میں قتل عام کیا گیا
چوہدری محمد رشید کا موئیاں کھکھیاں میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 9 مسافروں کی وفات پر اظہار افسوس
شہدائے جموں کے واقعات کو قلم بند کرنے کے لیے قائم کمیٹی کے پہلے باضابطہ اجلاس کا انعقاد
لوہار گلی میں لینڈ سلائیڈنگ سے سبزی لانے والی مزدہ گاڑی حادثہ کا شکار ، باپ بیٹا جاں بحق
دنیا کی کوئی قوم تعلیم کے بغیر ترقی کی منازل تہہ نہیں کر سکتی چیئرمین ضلع کونسل
مسافر اور ڈرائیورز رات کے اوقات میں سلائیڈ ایریاز پر سفر سے گریز کریں، ترجمان مہتمم تعمیرات عامہ
حکومت کے ذمہ داران کو کم از کم معلمین قرآن کی اسامیوں پر تو میرٹ انصاف کا ہی خیال رکھنا چاہیے تھا،خواجہ ..
قدیم تہذیبوں کے مرکز و تاریخی حیثیت کی بحالی سمیت قدرتی مناظرمحفوظ بنائے جائیں،چیئرمین معائنہ کمیشن ..
مظفرآباد ،غیر معیاری اشیاء تلف بھاری جرمانے عائد
آزاد کشمیر حکومت عوام کو صحت کی سہولیات کی طرف خصوصی توجہ دے، خورشید حسین کیانی
حکومت آزاد کشمیر ریاستی تعمیر و ترقی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والوں کی حوصلہ افزائی کرے، اسماعیل حسین ..
خونی دھاتی ڈور کی وجہ سے قیمتی انسانی جان کے نقصان سے بچاؤ کے لیے ٹریفک پولیس کی آگاہی مہم جاری
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلیٰ سندھ نےآئی جی سے مانسہرہ کالونی میں دھماکے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی
-
چیئرمین سینیٹ کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت
-
بلو چستان میں بہتر طرز حکومت اور شہر یوں کو ریلیف پہنچانا ہماری اولین تر جیح ہے، میرسرفراز بگٹی
-
کراچی، غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت بارے تفصیلات سامنے آگئیں
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
سپیکر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی اور محمد اقبال خان کو صدارتی خطاب کے موقع پر نامناسب برتائو اختیار کرنے پر معطل کر دیا
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
رشتے سے انکار پر لڑکے نے چھریاں مارکر لڑکی کو زخمی کردیا
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم