آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا

جمعرات 19 مئی 2022 23:30

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2022ء) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کا کوئی کیس رپور ٹ نہیں ہوا، 90افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں،2مریض صحتیاب ہوئے ہیں،2590افراد کو ویکسین لگائی گئی ہے۔

(جاری ہے)

آزادکشمیرمیں اب تک414909افرادکے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں43324افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی پائی گئی42524افراد صحت یاب ہو چکے ہیں اور انہیں ڈسچارج کر دیا گیا ہے،8مریض زیر علاج ہیں۔

792مریضوں کی موت ہوئی ہے جن میں سی140کا تعلق مظفرآباد،31کا جہلم ویلی،26کا نیلم، 144کاپونچھ،103کا باغ،13 کا حویلی،16کاتعلق سدھنوتی،182 کاتعلق میرپور،58کابھمبراور79کا کوٹلی سے ہے۔ کورونا وائرس کی8 مریضوں کو حکومت آزادکشمیر کی پالیسی کے تحت مختلف اضلاع میں ہوم آئسولیشن میں رکھا گیا ہے ۔

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں