نیلم، کلین اینڈ گرین مہم کے تحت آٹھ مقام شہرکو صاف ستھرا کرنے کی مہم جاری
جمعہ 3 جون 2022 23:55
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کے وژن اور ڈپٹی کمشنر خواجہ اعجاز کی ہدایت اور چیف آفیسر بلدیہ آٹھ مقام کی نگرانی میں میونسپل کمیٹی کے اہلکاران صفائی مہم میں مصروف عمل ہیں۔فیلڈ سٹاف کی نگرانی سب انسپکٹر بلدیہ آٹھ مقام منصف خان کررہے ہیں۔صفائی ستھرائی کیلئے بلدیہ آٹھ مقام 15 روزہ خصوصی صفائی کریگی جس میں شہرکی گلی ،محلے ،چوک چوراہوں سمیت نالوں اور رابطہ سڑکوں کی صفائی شامل ہے ۔ صفائی ستھرائی مہم کے دوران شہر کے اندر مین شاہرات سمیت بازاروں میں ایسے بینرز جو زائدالمعیاد ہوچکے ہیں انہیں بھی اتاراجارہاہے ۔
مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آزاد کشمیر میں حالیہ بارشوں کے باعث 8 افراد جاں بحق ، 11 زخمی ہوئے ، محکمہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
حکومت بلدیاتی نمائندوں کے مسائل کے حل کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے، آزاد حکومت کے وزیر انفارمیشن ..
حکومت کسانوں کی ہر ممکن امداد کر رہی ہے، زراعت کا فروغ ہی معیشت کی مضبوطی کا ضامن ہے، سردار میر اکبر خان
شدید بارشوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے ،عوام غیرضروری سفر سے اجتناب کریں، چیئرمین ڈی ڈی ایم اے
کوہالہ مظفرآباد روڈ غنڈوں کا راج ،سیاح فیملیزکے ساتھ آئے روز لڑائی جھگڑوں کے واقعات میں اضافہ
مقبوضہ کشمیرمیں بی جے پی حکومت کی پالیسیوں سے پورے جنوبی ایشیا کا امن و استحکام دا ئوپر لگ چکاہے، سردار ..
عزیر احمد غزالی کا بھارتی جنگی جرائم پر موثر آواز اٹھانے اور مہاجرین کے مسائل کے حل کی کوششوں کو تیز ..
آزاد کشمیر مظفراباد ڈویژن میں بارشیں کا سلسلہ تھم گیا
آزادکشمیر میں کھیلوں کی دنیا کا سب سے بڑا فراڈ سکینڈل، انوارالحق حکومت کیلئے بڑا امتحان
گریڈ 19 اور گریڈ 20 کے آفیسران کیخلاف انکوائری سے قبل حکومت سے اجازت حاصل کرنے کی شرط ختم
نیلم کے علاقہ کٹن ڈوگیاں جاگراں تراڑ نالہ میں طغیانی سے ایک ہی خاندان کے 2 افراد جاں بحق اور ایک شدید ..
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی مظفرآباد سمسٹر بہار 2024 ء کے داخلے کی تاریخ میں 25 اپریل تک توسیع
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کیویز کیخلاف سیریز کے پہلے میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ 11 سامنے آ گئی
-
حقیقت یہ ہے کہ مسلم لیگ ن کو 8فروری کو اکثریت نہیں لینے دی گئی
-
بارہ سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا سوتیلا باپ گرفتار
-
خوشی کی بات ہے مریم نواز کے اچھے کاموں کی علی امین گنڈا پور کی سرکار بھی پیروی کر رہی ہی: عظمیٰ بخاری
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 800 روپے سے تجاوز کر گئی
-
شیخوپورہ میں 5سیٹوں کے رزلٹ کو مینیج کرنے کیلئے 90کروڑ روپیہ خرچ کیا گیا
-
پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی ریاست ہے گوہر اعجاز
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی ملاقات ، باہمی فائدے کے لیے متعدد شعبوں میں وسیع تجارت اور سرمایہ کاری کے تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا
-
حکومت کا اہم تعیناتیوں کے لیے عمر کی حد 65سال کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ
-
پاکستان اور سعودی عرب کا غزہ میں جنگ بندی کے فوری نفاذ، انسانی امدادی راہداری کھولنے اور بڑے انسانی بحران کو روکنے کیلئے اقدامات کا مطالبہ
-
نوازشریف روٹی کی قیمت معلوم کرنے جاتی عمرہ فارمزکے باہر اڈا پلاٹ چوک پہنچ گئے
-
ملت ایکسپریس واقعہ: پوسٹ مارٹم رپورٹ میں خاتون کی موت حادثاتی قرار