مظفرآباد،شیخ عبدالعزیزکو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ریلی کا انعقاد
جمعرات 11 اگست 2022 21:57
(جاری ہے)
انہوں نے مقبوضہ جموںوکشمیر پر بھارتی فوجی قبضے اور نریندر مودی کے خلاف بھی نعرے لگائے۔کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموںوکشمیر شاخ کے رہنمائوں شیخ عبدالمتین، شیخ محمد یعقوب، زاہد صفی، امتیاز وانی، مشتاق احمد بٹ، سید اعجاز رحمانی، گلشن احمد، زاہد اشرف، عزیر احمد غزالی، انٹرنیشنل فورم فار جسٹس کے وائس چیئرمین مشتاق الاسلام، معروف عالم دین عبدالعزیز علوی، پیپلز پارٹی کے رہنما شوکت جاوید میر، مہاجرین ایکشن کمیٹی کے صدر گوہر کشمیری، مزمل اسلم، محمد یونس میر، قاری مقبول رحمان اور دیگر نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 11اگست شیخ عزیز کی چودہویں برسی اس عزم کی تجدید کے طور پر منائی جا رہی ہے کہ آزادی کی جدوجہد مکمل کامیابی تک جاری رکھی جائے گی۔
مقررین نے شہید عظمت کو ان کی آزادی، حق خود ارادیت اور کشمیری عوام کے حقوق کے لیے انتھک اور بے مثال جدوجہد پر خراج عقیدت پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جب جموں کے ہندو فسادیوں نے 2008 میں کشمیری تاجروں کا راستہ روک کر وادی کا بائیکاٹ کرنے کی کوشش کی تو شیخ عبدالعزیز نے ہزاروں لوگوں کے مظفرآباد چلو کارواں کی قیادت کی۔مقررین نے کہا کہ غیو ر کشمیری بھارت کے ظالمانہ اور سفاکانہ فوجی قبضے کے خلاف اپنی جدوجہد مقصد کے حصول تک جاری رکھیں گے۔ ریلی کے شرکانے برہان وانی شہید چوک سے گھڑی پن چوک تک مارچ کیا اور شیخ عبدالعزیز اور دیگر شہدائے کشمیر کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مظفرآباد ، ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے غیر قانونی ٹائم ٹیبل منسوخ کر دیا
اے جے کے ٹیوٹا میں جعلی ڈگریوں ،جعلی ڈپلومہ جات کے حامل امیدواروں کو بھرتی کیے جانے کا انکشاف
مانک پیاں مہاجر کیمپ بی 2کے ٹرانسفارمر کا مسئلہ تاحال حل نہ ہوسکا
ئی استحصال سے نجات اور بنیادی عوامی حقوق کے تحفظ کی جاریہ تحریک کا فیصلہ کن دن ہیِ،زاہد امین
مظفرآباد ، انتظامیہ کی جانب سے بارہا کیے جانے والے نوٹیفکیشنز، دفعہ 144 کا نفاذ فوٹو سیشن نکلا
مظفرآباد ،ضلعی انتظامیہ کی کمزور گرفت،ایوارڈ یافتہ رقبہ جات سمیت خالصہ سرکار پر قبضوں کا تسلسل بدستور ..
مظفرآباد، ٹیکس چوروں کی پشت بانی، سہولت کاروں نے حکومت اور اداروں کو دھمکانا شروع کر دیا
چوہدری لطیف اکبر کی مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں مسلسل ہونے والی خونریزی سے پیدا ہونے والی تشویشناک صورتحال ..
چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان ودیگر ججز کا چودھری لطیف اکبر سے ہمشیرہ کی وفات پر اظہار ..
چیف جسٹس آزاد کشمیر کا چوہدری لطیف اکبر کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت
محتسب اعلی آزاد کشمیر کی عدم تعیناتی پر ریاست بھر میں چہ مگوئیاں شروع
ضمنی انتخابات میں سندھ اور پنجاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کی شاندار کارکردگی عوامی اعتماد کا مظہر ہے،خورشید ..
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی