شیخ الحدیث حضرت مولاناحاجی عبدالغفور کو آبائی قبرستان تھب میں سپرد خاک کر دیاگیا

جمعرات 30 جولائی 2015 13:01

بیس بگلہ + باغ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء)آزاد کشمیر ضلع باغ کے نواحی علاقہ تھب کے عظیم سپوت تحریک آزاد ی کشمیر کے مجاہد اور علمائے دیوبند کے چشم وچراغ فاضل دارالعلوم دیوبند شیخ الحدیث حضرت مولانا حاجی عبدالغفورداعی اجل کو لبیک کہہ گئے-مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان تھب میں سپرد خاک کر دیا گیا-نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی-

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں