منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا تفریق آپریشن کیا جائے ،ایس ایس پی مظفرآباد کی قانون نافذ کرنیوالوں کو ہدایت

پیر 19 نومبر 2018 23:46

مظفرآباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2018ء) ایس ایس پی مظفرآباد راجہ محمد اکمل خان نے ہدایت کی ہے کہ پولیس قانون کی بالا دستی اور عمل داری میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے ۔

(جاری ہے)

منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا تفریق آپریشن کیا جائے ۔ مظلوموں کی فوری مدد کو یقینی بنایا جائے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پولیس کی ماہانہ کرائم میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔

متعلقہ عنوان :

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں