وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کا بریگیڈیئر ندیم اقبال کی وفات پر اظہار تعزیت

جمعہ 17 ستمبر 2021 19:25

مظفر آباد۔17ستمبر  (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 ستمبر2021ء) :وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے بریگیڈیئر ندیم اقبال کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم آزادکشمیر نے اپنے تعزیتی پیغام میں بریگیڈیئرندیم اقبال کی وفات کو ناقابل تلافی نقصان قرار دیتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔


متعلقہ عنوان :

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں