عبدالماجد خان کی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار
ہفتہ 14 مئی 2022 22:04
(جاری ہے)
اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر خزانہ نے کہا کہ شیخ خلیفہ بن زید النہیان نے زلزلہ کے دوران جس طرح آزاد کشمیر کے عوام کے لیے بڑھ چڑھ کر کام کیے اور یہاں دو سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال سی ایم ایچ راولاکوٹ اور مظفرآباد بنواے اس پر آزادکشمیر کے عوام انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
آزاد کشمیر کی حکومت اور عوام ان کی ان خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گی اور انکا نام سنہری حروف میں لکھا جاے گا۔انہوں نے کہا کہ ہم مشکل کی اس گھڑی میں متحدہ عرب عمارات کیعوام کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔پوری قوم اشک بار ہے اور ان کے بلندی درجات کے لیے دعا گو ہے۔ اللہ تعالی مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرماے۔متعلقہ عنوان :
مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سابق وزیراطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیرسردارعابد حسین عابد کانظامت اعلیٰ تعلقات عامہ کا دورہ
آزادکشمیر بھر کے بلدیاتی اداروں/ بلدیاتی نمائندوں کو ترقیاتی فنڈز مہیا کر دیئے ہیں ، چیئرمین ضلع کونسل ..
عالمی برادری انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں پر بھارت کے خلاف اقدامات کرے،امتیاز نسیم
آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی مظفرآباد کے کنگ عبداللہ کیمپس میں تین روزہ عالمی پاکستان کانگریس آف زوالوجی ..
ڈی جی اینٹی کرپشن کے نوٹس لینے پر ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے غیر قانونی ٹائم ٹیبل منسوخ کر دیا
حکومت آزاد کشمیر نے بلدیاتی انتخابات کے ثمرات عام آدمی تک پہنچانے کے لئے بلدیاتی اداروں کیلئے فنڈز کی ..
آزادکشمیر حکومت نے تین دہائیوں بعد بلدیاتی اداروں کو فنڈزفراہم کر دئیے ہیں، فیصل ممتاز راٹھور
مظفرآباد ،900کے لگ بھگ حفاظ اکرام /قراء حضرات بطورمعلم القرآن سکیل۔1 کی تنخواہ لینے پرمجبور
تین روزہ عالمی پاکستان کانگرس آف زوالوجی جامعہ کشمیر میں شروع
آزادکشمیر بھر میں بار ایسوسی ایشنز میں غیر تربیت یافتہ لاء گریجویٹس کی آمد سے آئے روز مسائل بڑھ رہے ..
مہاجرین کی تین تین فیملیاں چھوٹے چھوٹے گھروں میں رہنے پر مجبور
اوورسیز کشمیریوں نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اُٹھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے ، سردارعتیق ..
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی