مظفرگڑھ، انچارج اینٹی کرپشن کا چھاپہ ، پٹواری اور منشی رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

جمعہ 24 جون 2022 20:27

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2022ء) انچارج اینٹی کرپشن وسیم اکبر لغاری نے چھاپہ مار کرپٹواری اور منشی کورشوت لینے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق انچارج اینٹی کرپشن سرکل مظفرگڑھ وسیم اکبر لغاری نے ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مار کرموضع صادق آباد کے پٹواری اور منشی کورشوت لیتے ہوئےرنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ۔پولیس کی مقدمہ درج کرنے کے بعد مزید تفشیش جاری ہے۔\378

متعلقہ عنوان :

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں