مظفرگڑھ نئے چیمبرز کی الاٹ منٹ کے لئے درخواستیں طلب

ہفتہ 20 اپریل 2019 17:02

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2019ء)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ نے چیمبرز نہ رکھنے والے وکلاء سے نئے چیمبرز کی الاٹ منٹ کے لئے درخواستیں 25 اپریل تک مانگ لیں صدر بار مہر اعجاز احمد اور جنرل سیکرٹری ظفر اقبال انصاری کے اعلامیہ کے مطابق الاٹ منٹ قرعہ اندازی کے ذریعے ہو گی۔

مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں