سید باسط سلطان بخاری نے ڈیم فنڈ میں 3لاکھ روپے کاعطیہ جمع کرادیا

اتوار 9 ستمبر 2018 18:30

مظفر گڑھ۔9 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 ستمبر2018ء) رکن قومی اسمبلی این اے 185 مظفرگڑھ سید باسط سلطان بخاری نے ڈیم فنڈ میں 3 لاکھ روپے کا عطیہ جمع کرادیا. انہوں نے کہا کہ قوم اس کارخیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے۔

مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں