حکومت کسانوں کے مسائل حل کرے ،صدر سمال فارمرز پنجاب

اتوار 9 دسمبر 2018 15:40

مظفر گڑھ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2018ء) صدر سمال فارمرز پنجاب راؤ افسر علی خاں،صدر ایگری فورم جنوبی پنجاب رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری قاضی سرفراز حسین،صدر ملتان ڈویڑن رانا ضیا ء الحق ، صدر بہاولنگر میاں نذیر چکوکا اور صدر مظفرگڑھ مہر راشد سیال نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ حکومت کسانوں کو مطالبات منظور کرے اس کرشنگ سیزن میں بھی گنے کے کسانوں کو دی جانے والی اربوں روپے کی سبسڈی شوگر ملز مالکان کو دے دی گئی ،اس طرح اربوں روپے شوگر ملز مافیا کی جیبوں میں چلا جائے گا۔

(جاری ہے)

سڈی بھی 20 روپے فی من شوگر ملز مالکان لے رہے ہیں جو کسانوں کا حق ہے لیکن اس پر ڈاکہ شوگر ملز مالکان نے ڈالا ہوا ہے اور من مانی کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں