سابق کونسلر سیال برادری کے سر براہ غلام عباس سیال انتقال کر گئے

اتوار 16 دسمبر 2018 15:20

مظفر گڑھ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2018ء) علی پور کی ہر دل عزیر شخصیت سابق کونسلر سیال برادری کے سر براہ غلام عباس سیال انتقال کر گئے۔ان کی نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا .نماز جنازہ میں بہت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں