مظفرگڑھ میں محبوبہ سے اس کے گھر ملنے والے عاشق کی موت واقع ہو گئی
گھر والوں کے کمرے میں آنے کی وجہ سے محبوبہ نے عاشق کوصندوق میں چھپا دیا جس سے وہ دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گیا
مقدس فاروق اعوان پیر 14 اکتوبر 2019 13:38
(جاری ہے)
دونوں نے چھپ چھپ کر ملنا شروع کر دیا،رانی کے دیور نے شک ہونے کی بنا پر اپنی بھابھی کی نگرانی شروع کر دی اور والد کو آگاہ کیا کہ بھابھی اپنے کزن سے بات کرتی ہے،دونوں شادی سے پہلےمحبت کرتے تھے لیکن دونوں کی شادی نہ ہو سکی۔
رانی کا کزن اس سے مسلسل ملنے پر اصرار کر رہا تھا۔یوں ایک دن وہ رانی سے ملنے گھر پہنچ گیا۔عاشق کو کمرے میں بلانے کے بعد جب رانی نے دروازہ بند کرنے کی کوشش کی تو کھڑی نیچھے گر گئی۔آواز برابر والے کمرے میں گئی تو دیور نے آواز لگائی۔رانی نے ڈر کے مارے عاشق کو صندق میں چھپا دیا۔رانی نے صدوق کو تالا بھی لگا دیا۔دیور اور سسر واپس بہو کے کمرے میں آئے تو انہیں صدوق میں کسی کی موجودگی کا شبہ ہوا۔تاہم انہوں نے رانی کے عاشق کو صدوق میں ہی رہنے دیا جس کے بعد وہ دم گھنٹے سے جاں بحق ہو گیا۔خیال رہے کہ یہ افسوسناک واقعہ مظفر گڑھ میں قریبا دو سال قبل پیش آیا تھا جس کے بعد رانی نامی لڑکی اور اس کے دیور اور سسر کو بھی گرفتار کیا گیا تھا۔مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مظفرگڑھ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کے طلبہ و طالبات اورفیکلٹی کا ملتان گیریژن کا دورہ
شہروں اور قصبہ جات سے تجاوزات کے خاتمہ کےلئے آپریشن تیز کیا جائے،ڈپٹی کمشنر
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ملاوٹی دودھ کے خلاف کاروایاں جاری، سینکڑوں لٹر مضر صحت دودھ تلف
پولیس نے ہزاروں لٹر ایرانی تیل تحویل میں لے کر کسٹم حکام کے حوالے کر دیا،ملزمان گرفتار
کرہ ارض کو محفوظ بنانے کیلئے ہمیں پانی کا ضیاع اور پلاسٹک بیگز کو ختم کرنے کیلئے اقدامات کرنا ہونگے،ڈسٹرکٹ ..
شاپنگ بیگ کا استعال ہماری زمین اورماحول کیلئے خطرناک ہے، ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ
امتحانی مرکز پر طلبا کو تمام سہولیات فراہم کی جائیں،اسسٹنٹ کمشنر
ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کے ہمراہ کمپری ہنسیو ہائی سکول میں قائم امتحانی مراکز ..
ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ ، شفاف امتحانات کا انعقاد یقینی بنانے کی ہدایت
ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو کا اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ امتحانی مرکز کا اچانک دورہ
ریسکیو ٹیموں نے دریا میں ڈوبنے والے شخص کی لاش 3 دن بعد تلاش کر لی
امتحانات کو شفاف اور پرا من بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر
مظفر گڑھ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی