وزیرِ اعظم عمران خان نے مظفر گڑھ میں 250بیڈز پر مشتمل رجب طیب اردگان ہسپتال ٹرسٹ کا افتتاح کر دیا

جمعہ 21 فروری 2020 23:49

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2020ء) وزیرِ اعظم عمران خان نے مظفر گڑھ میں 250بیڈز پر مشتمل رجب طیب اردگان ہسپتال ٹرسٹ کا افتتاح کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو وزیرِ اعظم نے مظفر گڑھ تا ڈیرہ غازی خان دو رویا سڑک منصوبے کا بھی افتتاح کر دیا ہے،وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھے

مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں