پنجاب بورڈزنے کلاس نہم ، دہم کے داخلوں کی تاریخ میں مزید 10 دنوں کی توسیع کر دی

جمعہ 14 دسمبر 2018 19:59

مظفر گڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) پنجاب بورڈز کمیٹی آ ف چئیرمین نے کلاس نہم ، دہم کے داخلوں کی تاریخ میں سنگل فیس کے ساتھ مزید 10 دنوں کی توسیع کردی۔

(جاری ہے)

پہلے حتمی تاریخ 14 دسمبر تھی اب یہ تاریخ 24 دسمبر مقرر کر دی گئی ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں