سابق صدر بار مظفرگڑھ،سنیئر ایڈووکیٹ میاں احسان کریم قریشی کی اہلیہ وفات پا گئیں

جمعرات 13 جون 2019 16:51

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جون2019ء) سابق صدر بار مظفرگڑھ اور سنیئر ایڈووکیٹ میاں احسان کریم قریشی کی اہلیہ،میاں کمال کریم قریشی ایڈووکیٹ کی والدہ وفات پا گئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ مرکزی عید گاہ مظفرگڑھ میں ادا کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں