شاہجمال میں جتوئی کی رہائشی خاتون روڈ حادثہ میں جاں بحق

ہفتہ 15 جون 2019 15:06

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جون2019ء) شاہجمال میں جتوئی کی رہائشی خاتون روڈ حادثہ میں جاں بحق ۔

(جاری ہے)

زھرا بی بی اپنے دیگر رشتے داروں کے ہمراہ جتوئی سے پیر محب جہانیاں زیارت کر کے واپس جتوئی گھر جارہی تھی کہ راستے میں موٹر سائیکل کی چین میں ڈوپٹہ پھنس جانے سے وہ سڑک پر گر پڑی اور موقع پر جانبحق ہو گئی۔

متعلقہ عنوان :

مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں