مظفرگڑھ، انتقال پرملال

ہفتہ 17 اگست 2019 15:24

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2019ء) کالا یرقان کا شکار شخص جاں بحق ہو گیا۔ نواحی علاقہ لیاقت آباد کے رہائشی 4 بچوں کے باپ فیاض احمد ارائیں کو کالا یرقان ہوا جسے ضلعی صدر ہسپتال مظفرگڑھ داخل کرایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ اڈا لیاقت آباد پر ادا کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :

مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں