مظفرگڑھ میں علی پور روڈ پر لٹکراں سے نامعلوم بوڑھے شخص کی لاش بر آمد

پیر 14 اکتوبر 2019 15:28

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2019ء) مظفرگڑھ میں علی پور روڈ پر لٹکراں سے نامعلوم بوڑھے شخص کی لاش بر آمد ۔

(جاری ہے)

لاش کی اطلاع ملنے پر پولیس سول لائنز کا عملہ موقع پر پہنچ گیا پولیس کے مطابق لاش بظاہر نشے کے عادی کسی گداگر کی معلوم ہوتی ہے، مزید تحقیقات جاری ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں