خان گڑھ میں موٹرسائیکل چھیننے والے ڈاکو ناکامی پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار
بدھ 13 نومبر 2019 14:04
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق خان گڑھ کے نواحی موضع گجوائن میں نامعلوم نقاب پوش ڈاکوؤں نے سابق ممبر ضلع کونسل ساجد محمود خان کے ملازم حاکم ولد اللہ ڈیوایا سے گن پوائنٹ پرنماز عشاء کے وقت موٹرسائیکل چھین لی مزاحمت پر موٹرسائیکل نزدیکی نالے میں گرگئی ناکامی پر ڈاکو ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے موقع واردات سے فرار ہو گئے اطلاع ملنے کے باوجود خان گڑھ پولیس موقع پر نہ پہنچ سکی جبکہ ایک ہی رات میں ڈاکوؤں کی یہ چوتھی واردات تھی اس سے قبل ڈاکوؤں نے قومی شاہراہ پر واقع منڈاچوک پر واردات کرتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی چھین لی اور فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے جبکہ دوسری واردات قومی شاہراہ پر واقع دائے والی ماڑی میں کی گئی جہاں ڈاکوؤں نے دکاندار کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا اور انہی ڈاکوؤں نے بعدازاں چمن پر بھی ڈکیٹی کی واردات کی جبکہ خان گڑھ پولیس ایک واردات پر پہنچتی تو دوسری واردات کی اطلاع مل جاتی جبکہ دوسری واردات پر پہنچتی تو تیسری واردات کی اطلاع مل جاتی اسی طرح ڈاکوؤں نے خانگڑھ پولیس کو چکرا کر رکھ دیا جبکہ وارداتوں کی اطلاع ملتے ہی دکانداروں نے اپنی اپنی دکانیں بند کر کے گھروں میں چھپ گئے تاجروں نے نااہل ایس ایچ او خان گڑھ سلیم جتوئی کی معطلی کا مطالبہ کرتے ہوئے ڈاکوؤں سے تحفظ دلانے کیلئے ڈی پی او مظفرگڑھ سے اپیل کی ہے۔
مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گرانفروشی،ناجائز منافع خوری اور زخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
سول ڈیفنس آفیسرنے 6 غیرقانونی آئل ایجنسیوں کو سیل کردیا
ماہ صیام میں گرانفروشی،ناجائز منافع خوری اور زخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف ضلع بھر میں کریک ڈاؤن جاری ..
غیر قانونی پٹرول ایجنسیز،ایل پی جی ڈیکنٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن
مظفرگڑھ ،غلط اوزان رکھنے پر د کانداوں کے چالان،جرمانے عائد
ڈپٹی کمشنر نے ایم پی اے کے ہمراہ اسکول میں اضافی کمروں کی تعمیر کے منصوبے کا افتتاح کر دیا
پیسٹی سائیڈز ڈیلرزکو لائسنس کے اجراء کیلئے تربیت کا شیڈول جاری
وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر ناجائز منافع خوری اور زخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
ناجائز منافع خوری اور زخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
پ* مظفر گڑھ میںسولر پاور پراجیکٹ کیلئی2553 ایکڑ اراضی حاصل کرلی گئی
ضلع مظفرگڑھ میں ناجائز منافع خوری، ذخیرہ اندوزی، ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائیاں جاری
حکومت پنجاب وزیر اعلیٰ مریم نواز کی سربراہی میں صوبہ کی عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کا عزم ..
مظفر گڑھ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
شعیب شاہین، علی بخاری، خالد خورشید خان، سیمابیہ طاہر ،شیر افضل مروت عامر مغل و دیگر کی ضمانت کنفرم
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد