مظفرگڑھ،سول ڈیفنس کی غیر قانونی آئل ایجنسیوں کے خلاف کارروائی، ہزاروں لیٹر غیرقانونی ایرانی تیل برآمد

بدھ 19 فروری 2020 16:42

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 فروری2020ء) سول ڈیفنس کی غیر قانونی آئل ایجنسیوں کے خلاف کارروائی، ہزاروں لیٹر غیرقانونی ایرانی تیل برآمد۔

(جاری ہے)

سپیشل برانچ کی نشاندھی پر محکمہ سول ڈیفنس نے شہر کے مضافاتی مواضعات دوآبہ اور پنجے والی میں قائم غیرقانونی آئل ایجنسیوں کے خلاف کارروائی کرکے 13 ہزار لیٹر غیرقانونی ایرانی آئل برآمد کر کے 2 افراد کو گرفتار کرلیا اور آئل ایجنسیوں کو سیل کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں