مظفرگڑھ، دریا میں ڈوبنے والے تیسرے نچے کی نعش برآمد

جمعرات 2 جولائی 2020 15:59

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جولائی2020ء) ریسکیو 1122 کا واٹر سرچ آپریشن کو جاری رکھتے ہوئے تیسرے بچے کی نعش کو تلاش کر لیا۔

(جاری ہے)

جس کی شناخت انصر عمر 18 سال سے ہوئی ہے۔محسن اور فیاض کی لاشوں کو آج صبح تلاش کرکے لواحقین کے سپرد کر دیا گیا ہے۔ چوتھے اور آخری بچے کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں