مظفرگڑھ،گردن پر ڈور پھرنے سے تین بچے شدید زخمی ہو گئے

بدھ 20 اکتوبر 2021 14:17

مظفرگڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2021ء) پولیس ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی علاقے چوک سرورشہید کے چک نمبر 649میں تین بچوں کی گردن پر ڈور پھرنے سے شدید زخمی ہو گئے، تینوں بچوں کو زخمی حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال چوک سرور شہید  منتقل کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

والدین کی درخواست پر تھانہ سرورشہید پولیس نے کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں