تھانہ خان گڑھ کی حدود سے کالعدم تنظیم سے مبینہ تعلق رکھنے والا ایک شخص گرفتار

جمعرات 13 دسمبر 2018 13:53

تھانہ خان گڑھ کی حدود سے کالعدم تنظیم سے مبینہ تعلق رکھنے والا ایک شخص گرفتار
مظفر گڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تھانہ خان گڑھ کی حدود میں علاقہ منڈھیری والا میں گزشتہ رات چھاپہ مار کر کالعدم تنظیم سے مبینہ تعلق رکھنے والے ایک شخص جمیل منڈھیرا کو گرفتار کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :

مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں