سابق ضلعی جنرل سیکرٹری تحریک انصاف مظفرگڑھ کے انتقال پر اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار

پیر 22 اپریل 2019 18:07

مظفرگڑھ ۔ 22 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2019ء) سیاسی و سماجی شخصیت محمد کامران خاکوانی ایڈووکیٹ, سابق ضلعی جنرل سیکرٹری تحریک انصاف مظفرگڑھ کے انتقال پر اہل خانہ سے سید غلام علی بخاری،رانا مشتاق احمد خان،سید قمر عباس کاظمی،سیداظہر حیدربخاری ایڈووکیٹ،سید ثمر حیدر بخاری ایڈووکیٹ۔

(جاری ہے)

رانا منیر احمد ناصر ایڈووکیٹ،رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ،چوہدری جاوید اختر ایڈووکیٹ نے تعزیت کااظہار کیا اور انکے درجات بلندی کیلئے دعا کی۔

متعلقہ عنوان :

مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں