الگ صوبے کے قیام کے لئے تحریک انصاف کی حکومت انتہائی طور پر سنجیدہ ہے،ڈاکٹر ملک وسیم حسن لنگڑیال
جمعہ 16 اگست 2019 16:04
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ الگ صوبے کے قیام کے لئے تحریک انصاف کی حکومت انتہائی طور پر سنجیدہ ہے اور اس حوالے سے ضروری قانون سازی کی طرف پیش رفت کی جا رہی ہے۔
ڈاکٹر وسیم حسن نے کہا کہ عوام احتساب بلاامتیاز چاہتے ہیں اور موجودہ حکومت قوم کا سرمایہ لوٹنے والوں سے پائی پائی وصول کرے گی۔انہوں نے کہا کہ نواز لیگ کا انہیں کوئی سیاسی مستقبل نظر نہیں آ رہا، سیاست میں نوجوانوں کی شمولیت سے ہی ملک بھر میں تبدیلی آئی ہے۔انہوں نے کہا کہ معیشت خاصی ڈسٹرب ہے جس پر قابو پانے کے لئے حکومت عملی سطح پر کوشاں ہے،جلد معاشی استحکام آ جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ملاوٹی دودھ کے خلاف کاروایاں جاری، سینکڑوں لٹر مضر صحت دودھ تلف
پولیس نے ہزاروں لٹر ایرانی تیل تحویل میں لے کر کسٹم حکام کے حوالے کر دیا،ملزمان گرفتار
کرہ ارض کو محفوظ بنانے کیلئے ہمیں پانی کا ضیاع اور پلاسٹک بیگز کو ختم کرنے کیلئے اقدامات کرنا ہونگے،ڈسٹرکٹ ..
شاپنگ بیگ کا استعال ہماری زمین اورماحول کیلئے خطرناک ہے، ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ
امتحانی مرکز پر طلبا کو تمام سہولیات فراہم کی جائیں،اسسٹنٹ کمشنر
ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کے ہمراہ کمپری ہنسیو ہائی سکول میں قائم امتحانی مراکز ..
ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ ، شفاف امتحانات کا انعقاد یقینی بنانے کی ہدایت
ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو کا اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ امتحانی مرکز کا اچانک دورہ
ریسکیو ٹیموں نے دریا میں ڈوبنے والے شخص کی لاش 3 دن بعد تلاش کر لی
امتحانات کو شفاف اور پرا من بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر
موٹرسائیکل اسٹینڈ پر اوورچارجنگ کی شکایات پر اسسٹنٹ کمشنر کی کارروائی،ٹھیکیدار گرفتار
ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ کا امتحانی مراکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا
مظفر گڑھ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ