مظفرگڑھ۔مظفرگڑھ پولیس کے جوانوں کی اینٹی رائٹ مشقوں کا آغاز

جمعرات 17 اکتوبر 2019 19:41

مظفرگڑھ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2019ء) کسی بھی ہنگامی صورتحال یا ہجوم کو منتشر کرنے کیلئے مظفرگڑھ پولیس کے جوانوں کی انٹی رائٹ مشقوں کا آغاز، پولیس لائن مظفرگڑھ میں جاری انٹی رائٹ مشقوں میں ان جوانوں کو شامل کیا گیا جو پہلے سے اس حوالے سے تربیت شدہ ہیں، پولیس جوانوں کو ہجوم کو منتشر کرنے کے حوالے سے ہر قسم کی ٹریننگز دی گئی ہیں، ان مشقوں سے پولیس کے جوانوں کی استعداد کار میں اضافہ ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں