مظفر گڑھ، بجلی بندش کا اعلامیہ جاری

پیر 21 ستمبر 2020 18:14

مظفر گڑھ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2020ء) میپکوترجمان سرکل مظفرگڑھ کے مطابق 132KVگریڈاسٹیشن مظفرگڑھ سے منسلک11KVفیڈرز،سن ریزٹیکسٹائل ملز،انڈس ڈائنگ ملز،،محمودٹیکسٹائل ملز،محمودٹیکسٹائل مل یونٹ نمبر01،اپولوٹیکسائل ملز،ٹیوب ویل نمبر03،مرادآبادپر 23ستمبرسی24ستمبرتک باوقت صبح 06.30سے دوپہر12.30بجے تک ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل،ضروری مرمت،کھمبوں اورتاروں کی تنصیب کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔

(جاری ہے)

ان فیڈرزسے منسلک صارفین درج ذیل اوقات میں کوئی دوسرا مناسب انتظام کر لیں۔

متعلقہ عنوان :

مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں