مظفرگڑھ، سب انسپکٹر وسیم بلوچ پبلک انفارمیشن آفیسر تعینات

بدھ 23 ستمبر 2020 17:50

مظفرگڑھ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2020ء) آئی جی پنجاب کی ھدائت پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ محمد حسن اقبال نے لا گریجوایٹ سب انسپکٹر وسیم بلوچ کو پبلک انفارمیشن آفیسر تعینات کرکے ضلع کے تمام پولیس افسران کو ان کے ساتھ تعاون کرنے اور انھیں مطلوبہ معلومات فراہم کرنے کی ہدائت کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں