صوبائی وزیر برائیے لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن پنجاب راجہ راشد حفیظ کا تونسہ بیراج میں کشتی سکول کا دورہ

بدھ 1 دسمبر 2021 23:49

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2021ء) صوبائی وزیر برائیے لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن پنجاب راجہ راشد حفیظ کا تونسہ بیراج میں کشتی سکول کا دورہ کیا ۔

(جاری ہے)

صوبائی پارلیمانی سیکریٹری و ممبر صوبائی اسمبلی نیاز احمد خان گشکوری پارلیمانی سیکریٹری اور ممبر صوبائی اسمبلی اشرف خان رند بھی موقع پر موجود تھے ۔سیکریٹری لٹریسی محترمہ سمیرا صمد ایڈیشنل سیکریٹری لٹریسی بشیر احمد گورایا اور ڈسٹرکٹ آفیسر لٹریسی طاہرہ رفیق بھی انکے ہمراہ تھے ۔

مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں