فضل الرحمان کا دھرنا،شیخ رشید کا حکومتی غلطی کا اعتراف
منگل 15 اکتوبر 2019 14:59
(جاری ہے)
منگل کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کیبنٹ میں بھی کہا ہے کہ ہماری میڈیا پالیسی مناسب نہیں، ہم خوامخواہ انہیں لفٹ کرارہے ہیں، جس نے آنا ہے آجائے، اسلام آباد میں سب اچھے کی دھنیں بج رہی ہیں، کوئی نہ سمجھے وہاں خوف ہے۔
وزیر ریلوے نے کہا کہ یہ سب دنیا میں اسلامی قوتوں کو بدنام کرنے کی سازش ہے، مدرسے اسلام کا قلعہ ہیں اور علما قابل احترام ہیں، بعض بے وقوف طاقتیں فضل الرحمان کی دہشتگردی کی حیثیت سے تصویر پیش کررہی ہیں جو غلط ہے، مولانا ایک دو فعہ خود دہشتگردی کی نذر ہونے سے بچے ہیں۔متعلقہ عنوان :
ننکانہ صاحب میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ضلع بھر میں جعلی و مضر صحت اشیاء کی فروخت کے باعث شہری موذ ی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے
سانگلہ ہل عالمی یوم الارض منایا گیا،آگاہی سیمینار کا انعقاد،پودے بھی لگائے گئے
محکمہ تعلیم ننکانہ نے تعلیمی اداروں میں ضلعی اتھارٹی کی اجازت کے بغیر تقریبات کے انعقاد پر پابندی لگادی
سانگلہ ہل استحکام پاکستان فاؤ نڈیشن کی جانب سے حاجی ملک محمد افضل کو ستارہ پاکستان میڈل سے نواز دیا گیا
سانگلہ ہل انتظامیہ کی مبینہ ملی بھگت کے باعث قصابوں کی چاقو چھریاں تیز
سانگلہ ہل ریت ومٹی سے بھری ٹرالیاں مقامی انتظامیہ اورمحکمہ ماحولیات کے افسران کے منہ چڑانے لگیں
ننکانہ صاحب لاہور ہائیکورٹ کی پابندی کے باوجود پٹواریوں کی بڑی تعداد اپنی ہٹ دھرمی پر قائم ،پانچ ، چھ ..
امام احمد رضا نے باطل قوتوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیئے، صاحبزادہ حافظ فاران سہیل
فیصل آباد ،عوام کیلئے معمولی ریلیف، چینی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ تھم گیا
ضلعی ایمرجنسی سروس ریسکیو1122 ننکانہ صاحب کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ارتھ ڈے کے حوالے سیمینار وواک کا اہتمام
سانگلہ ہل ڈاکے چوریاں،ہوائی فائرنگ سے شہری خوفزدہ ہو گئے
ننکانہ صاحب پولیس ملازمان پر اندھا دھند اور سفاکانہ فائرنگ کرنے والا بین الاضلاعی سفاک ملزم ہلاک
ننکانہ صاحب سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
جنرل ر قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر میں بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا