وفاقی وزیر نجکاری،وزیر اعظم کے مشیر اور غنوی بھٹو کی ندیم قریشی سے تعزیت

جمعرات 21 مئی 2020 15:23

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مئی2020ء) وفاقی وزیر نجکاری،وزیر اعظم کے مشیر اور غنوی بھٹو کی ندیم قریشی سے تعزیت ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی شہید بھٹو ضلع جیکب آباد کے صدر ندیم قریشی سے والدہ کی وفات پر وفاقی وزیر نجکاری محمد میاں سومرو،وزیر اعظم کے مشیر ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ ،پی پی شہید بھٹو کی چیئر پرسن محترمہ غنوی بھٹو نے ٹیلی فون کرکے ندیم قریشی سے والدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ،شہری اتحاد کے اکرم ابڑو،چیمبر آف کامرس کے احمد علی بروہی ،حاجی غلام نبی رند،ہندو پنچائت کے لعل چند سیتلانی،صحافی عبدالرحمن آفریدی ،زاہدحسین رند،آصف بھٹی عبدالغنی کھوسو،وکی وادھوانی،یوسف رند،،خالد برڑو،وارڈممبر سید ظاہر شاہ اور دیگر نے ندیم قریشی سے تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت کی۔

ننکانہ صاحب میں شائع ہونے والی مزید خبریں