ننکانہ صاحب میں پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا

باپ نے پسند کی شادی کرنے پر بیٹی اور داماد کو قتل کر دیا

ہفتہ 15 مئی 2021 22:00

ننکانہ صاحب میں پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا
ننکانہ صاحب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2021ء) ننکانہ صاحب میں پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، باپ نے پسند کی شادی کرنے پر بیٹی اور داماد کو قتل کر دیا۔

(جاری ہے)

منڈی فیض آبادغیرت کے نام پر میاں بیوی قتل مقتولین نے کچھ عرصہ قبل گھر سیبھاگ کر شادی کی تھی والد نے صلح کے بہانے بلایا اوربھٹہ چوک میں قتل کردیاقاتل گرفتار،لاشیں پوسٹمارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کر دی گئیں۔

متعلقہ عنوان :

ننکانہ صاحب میں شائع ہونے والی مزید خبریں