ننکانہ صاحب،تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سانگلہ ہل سے 20لاکھ کی سرکاری ادویات چوری کر کے لے جاتے تین ملازمین گرفتار
بدھ 15 اپریل 2020 13:27
(جاری ہے)
اس کی مقبری ہونے پر اسسٹنٹ کمشنر سانگلہ ہل سمیرا عنبرین اور ایس ایچ او تھانہ سٹی فیروز احمد بھٹی نفری نے تعاقب کر کے ملزمان کو کینال روڈ سے دبوچ لیا اور ان کے قبضہ سے بورے میں بند 20لاکھ روپے مالیت کی سرکاری ادویات برآمد کر لی ۔
ملزمان کو گرفتار کرکے اسسٹنٹ کمشنر کے آفس میں لایا گیا جہاں سے ملزمان ضیاء اللہ سٹور کیپر اور 2ملازمین عامر اور سلطان کوتھانہ سٹی پولیس کے حوالے کر دیا ۔ پولیس نے ایم ایس کے مدعیت میں تینوں سرکاری ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔ جبکہ ہسپتال میں ہیپاٹائٹس کے آنے والے مریضوں کو واضح طور پر کہا جاتا تھا کہ آپ میڈیسن باہر سے خرید لیں ہمارے پاس اس ہسپتال میں اس مرض کی ادویات برائے نام آتی ہے۔جبکہ ذرائع سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ہیپاٹائٹس کی انچارج ڈاکٹر رابعہ بھی برائے نام ہسپتال میں آتی تھی ۔ واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل بھی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سانگلہ ہل میں لوکل سطح پر ادویات کی خریداری کی مد میں لاکھوں روپوں کا غبن کیا گیا جس پر صوبائی محتسب اعلی پنجاب نے بھی کرپشن ثابت ہونے پر ذمہ دران کے خلاف کاروائی کا حکم دیا مگر تا حال پیڈا ایکٹ کے تحت کسی بھی ملوث ہونے والے افراد کے خلاف کاروائی نہیں ہو سکی اور کیس سرد خانے کی نظر ہو گیا۔ یاد رہے کہ اس کے بعد یہ دوسرا کیس سامنے آگیا ہے ۔ننکانہ صاحب میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ننکانہ صاحب گٹکا،سپاری،،رتن ودیگر نشیلی اشیاء نوجوان نسل کی فیورٹ غذا بن گئیں
سانگلہ ہل مین شاہراہوں اور بازاروں پر قبضہ مافیا کا راج
سرکل سانگلہ ہل پولیس نے علاقہ کو منشیات فروشوں کے حوالے کردیا
پاک فوج پاکستان کی سلامتی اور بقا کی ضامن ہے، صاحبزادہ حافظ فاران سہیل
سانگلہ ہل شہر اور گردونواح کے قصابوں اور مرغی کا گوشت فروخت کرنے والی دکانوں پر صفائی ستھرائی کا ناقص ..
اے سی سانگلہ ہل کے کلرک نے ضلعی و مقامی انتظامیہ کی آشیرباد سے کرپشن کا بازار گرم کرکے تحصیل بھر میں ..
سانگلہ ہل شہر اور گرد ونواح میں غیر قانونی گیس ری فلنگ اور منی پٹرول پمپ کھل گئے
پنجاب بھر کی طرح ضلعی انتظامیہ ننکانہ صاحب نے روٹی اور نان کی قیمتوں پر عملدرآمد کا آغاز کر دیا
بیساکھی میلہ کی تقریبات میں شرکت کیلئی857بھارتی سکھ یاتریوں کا پہلا قافلہ بذریعہ ٹرین ننکانہ صاحب پہنچ ..
ننکانہ صاحب،کینیڈا بھارت اور دیگر ممالک سے آئے سکھ یاتریوں نے اپنی مذہبی رسومات ادا کیں
ضلعی انتظامیہ ننکانہ صاحب نے روٹی اور نان کی قیمتوں پر عملدرآمد کا آغاز کر دیا ہے،ڈپٹی کمشنر
حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پر ضلع بھر میں 9 گندم خریداری مراکز قائم کیے گئے ہیں ،ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال