سانگلہ ہل لینڈ مافیا بے لگام‘عوام انتظامیہ کے خلاف پھٹ پڑے

پیر 14 جون 2021 13:15

ننکانہ صاحب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2021ء) سانگلہ ہل لینڈ مافیا بے لگام۔عوام انتظامیہ کے خلاف پھٹ پڑے۔

(جاری ہے)

شہریوں نے کہا کہ گرین پنجاب ہوگاخوبصورتی میں اضافہ ہو گا اور ماحولیات میں بھی فرق پڑے گاکیا اچھا ہو اگر ماحولیات کو خراب کرنے والے مافیا کے خلاف بھی ایکشن لیا جائے جو کہ جنگلات کو کاٹ کر زرعی زمینوں کو ختم کرکے سکنی بنا کر فروخت کررہا ہیانکے خلاف حکومت ایکشن کب لے گی کیونکہ یہ مافیا تیزی سے زمینوں پر کنکریٹ ڈال رہا ہے دو نمبر طریقے سے جس کی وجہ سے ماحولیات میں واضع فرق پڑتا ہیدوسری طرف دیکھیں تو ٹیکس کی مد میں حکومت کو بھی کروڑوں روپے کا نقصان ہو رہا ہیسانگلہ ہل میں بھی غیر قانونی ہاوسنگ سکیموں پر لینڈ مافیا اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہے انکے خلاف ابھی تک کسی بھی ادارے نے کوئی قانونی کاروائی نہیں کی کیونکہ اس کی وجہ پی ٹی آئی کے وہ مقامی لیڈر ہیں جو اس مافیا کے سرغنہ کی پشت پناہی کرتے ہیں شہریوں کا وزیراعلی پنجاب سے مطالبہ ہے اس مافیا کے خلاف فوری طور پر قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے۔

متعلقہ عنوان :

ننکانہ صاحب میں شائع ہونے والی مزید خبریں