ننکانہ صاحب : موٹروے پر پولیس کار اور ڈمپر کی ٹکر

فیصل آباد سے لاہور جانے والے انسپکٹر عطاء اللہ اور اے ایس آئی موقع پرجاں بحق

منگل 16 اکتوبر 2018 20:59

ننکانہ صاحب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اکتوبر2018ء) ننکانہ لنڈیانوالہ کے قریب موٹر وے پر کار میں سوار ہو کر فیصل آباد کا انسپکٹر عطاء اللہ اور ساتھی اے ایس آئی لاہور ہائیکورٹ پیشی پر جار ہے تھے کہ راستے میں تیز رفتار ی کے باعث ڈمپر اُ ن کی گاڑی سے ٹکر ا گیا جس کے باعث عطاء اللہ اور ساتھ ASI موقع پر ہلاک جبکہ حادثہ کی وجہ سے گاڑی کو آگ لگ کر گاڑی تباہ ہو گئی ۔

ننکانہ صاحب میں شائع ہونے والی مزید خبریں